Urdu

فلم انِ لینگویج ٹیچنگ ایسوسی ایشن، زبانوں کے اساتذہ، فلموں کے ذریعے تعلیم دینے کے ماہر اور تعلیمی محققین کے لیے بنائی گئی ایسوسی ایشن ہے۔ ایف ۔ آئی ۔ ایل ۔ٹی۔اے زبان کیتعلیم میں فلم کے استعمال سے متعلق معلومات کے تبادلے کے حصول کے لیےبنائی گئی ایک تنظیم ہے جو اس کے ساتھ ساتھ تعلیمی مسائل ، خواندگی اور اس کے اطلاق سے متعلقہ زبانوں کی ی ل ٹریننگ اور ملی جُ تدریس کےضمن میں جو مسائل در پیش ہیں این کے بارے میں بھی فکر مند ہے۔

ایف ۔ آئی ۔ ایل ۔ٹی۔اے فلموں کے ذریعے زبان کے فروغ کے بارے میں معلومات ، مطبوعات اور ایک لچکدار آن لائن ماحول فراہم کرتا ہے ں می جلس.فلموں کے متعلق مواد کا حصول ، فلموں کے بارے میں اضافہ پذیر مواد جیسا کہ رہنما کُتب ، دیگر مختلف ع ذرا ئ اور پیشہ وارانہ ترقی سے متعلق سرگرمیوں کا اہتمام بھی کرتا ہے۔

مزید معلومات کے حصول اور ہماری ایسوسی ایشن میں شامل ہونے کے لیے درج ذیل ای ۔میل پر رابطہ کریں۔: filtacommunity[at]googlemail.com

یا ہماری ویب سائیٹ وزٹ کریں: www.filta.org.uk